23 اگست، 2015، 12:23 AM

برطانیہ میں جہاز کے حادثے میں 7 افراد ہلاک

برطانیہ میں جہاز کے حادثے میں 7 افراد ہلاک

برطانیہ میں ہوائی نمائش کی تقریب کے دوران ایک جہاز گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے بی بی سی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ برطانیہ میں ہوائی نمائش کی تقریب کے دوران ایک جہاز گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق جہاز اس وقت حادثے کا شکار ہوا جب وہ اکروبیٹک حرکات کی نمائش کررہا تھا۔

News ID 1857589

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha